کراچی (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان ریلوے نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمت کے باعث ریلوے کرایوں میں پیر سے 10 فیصد کا اضافہ کردیا ہے۔پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پارسل اور مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد کا اضافہ نافذ عمل ہوگیا ہے، جبکہ مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، جس کا اطلاق 5 نومبر سے ہوگا۔پرائیویٹ ٹرینوں کی انتظامیہ کو بھی ان ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد تک اضافہ کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔ کرایوں میں اضافہ کا اطلاق تمام ٹرینوں کی تمام کلاسوں پر ہوگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے