جمرود (مانند نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سید شعیب منصور کی سربراہی میں گزشتہ ماہ ریسکیو 1122 خیبر نے 367 حادثات اور واقعات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ایک ہسپتال سے دوسرے ہسپتال ضرورت مند مریضوں کو بروقت  منتقل کیا ہے کل31643 ٹیلیفون کالز میں 31454 غیر ضروری فیک اور معلوماتی نوعیت پر مشتمل ہے حادثاتی طور پر 418 مریضوں کو موقعے پر ابتدائی طبی امداد دینے کے ساتھ مختلف ہسپتالوں تک پہنچایا گیا ہے جن میں 03 موقعے پر جانبحق ہوگیے تھیں اس کے علاوہ میڈیکل 122، روڈ ٹریفک حادثات 32، کرونا 16، آگ لگنے کے02 گولی لگنے کے03 اور دیگر مختلف قسم کے14 حادثات شامل ہیں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفسر نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام ریسکیو 1122 کے ساتھ تعاون کریں اور ایمرجنسی گاڑیوں کو بروقت راستہ دیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے