کراچی (مانند نیوز ڈیسک) شہر قائد میں چینی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں چینی نایاب ہو گئی۔ پرچون میں چینی 146 روپے فروخت ہو رہی ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں 136 روپے فی کلو فروخت کی جارہی ہے۔چینی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ چینی کی 50 کلو کی بوری 6800 روپے کی فروخت ہو رہی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے