اسلام آباد(بیورو رپورٹ) ملک میں اکثیر تعداد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ۔ ائی ایم ایف کے ساتھ ڈیل کے بعد سونا اور ڈالر سمیت کئی کرنسیوں کے نرخ بہت ذیادہ  گرنے کے امکانان بڑھ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطانق حکومت پاکستان ائی ایم کے ساتھ ڈیل کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ یہ ڈیل اس ہفتہ یا اگلا ہفتہ متوقع ہیں۔ جس سے نہ صرف اشیاء خورد نوش بلکہ دیگر کثیر اشیاء جن میں سونا اور کرنسی شامل ہے بھی سستی ہونگی۔ اشیاء میں شدید تیزی سے ملک میں روزگاری بڑھ گئی ہے۔ اور ساتھ ہی ملک میں سرد بازاری بھی بڑھ گئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے