دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنردیر بالا محمد شعیب کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ھیڈ کوارٹر دیر شاد محمد نے گورنمنٹ ڈگری کالج دیر اور گورنمنٹ ھائی سکول ریحانکوٹ میں جاری کویڈ19 مھم کا معائنہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے کالج اور سکول پرنسپلزسے ملاقات کی اور مھم کو کامیاب بنانے میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی ہدایت کی۔سکول پرنسپلز نے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے