ملاکنڈ (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر وکمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز الطاف احمد شیخ نے امن وامان کو قائم رکھنے کی غرض سے ضلع ملاکنڈ کے علاقہ پلئی میں کسی بھی قسم کے اسلحے کی نمائش یا اسے ساتھ لیجانے اور علاقہ میں 5 سے زائد افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی ہے اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188 کے تحت کاروائی کی جائے گی جبکہ مذکورہ حکم عرصہ 30 دن، اس میں مزید احکامات صادر کرنے یا اسے ہٹانے تک نافذالعمل رہے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے