کراچی (مانند نیوز ڈیسک) کراچی میں ڈیری فارمرز نے ودھ کی قیمت  میں 10 روپے فی کلو اضافے کردیا۔ دودھ کی قیمت شہر کے مختلف علاقوں میں 140روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ اس قبل دودھ 130 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا تھا۔سندھ ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود ڈیری فارمرز نے از خود پھرسے دودھ کی قیمت بڑھادی۔ عدالت نے کمشنر کراچی کو قیمت کا تعین کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔ڈیری فارمرزکے کمشنر کراچی سے مذاکرات بھی جاری تھے۔ کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت میں آنیوالے تخمینہ کیلئے کمیٹی تشکیل دے رکھی ہے۔سفارشات پر اجلاس کے باوجود ڈیری فارمرز نے دودھ مہنگا کردیا۔ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ چارسال سے دودھ کی قیمت نہیں بڑھ سکی اضافہ ناگزیرتھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے