اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) سائنو فارم، سائنو ویک، کوویکسین کیساتھ ویکسینیٹڈ افراد کو برطانیہ کا سفر کرنے کے لئے اہل قرار دے دیاگیا۔پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان سے برطانیہ سفر کرنے والوں کے لیے یہ بڑی خوشخبری ہے، برطانیہ نے سائنو فارم، سائنو ویک اور کوویکسین کو بھی ویکسینیشن فہرست میں شامل کر لیا، پاکستان سے ان ویکسینز کے ساتھ ویکسینیٹڈ افراد بھی 22 نومبر سے برطانیہ جا سکیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے