وزیر آباد (مانند نیوز ڈیسک) تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کا دھرنا ختم ہونے کے بعد وزیر آباد میں 11 روز بعد زندگی معمولات زندگی بحال ہوگئے۔وزیر آباد میں انٹر نیٹ سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی جبکہ دریائے چناب کے مقام پر جی ٹی روڈ کو مکمل کھول دیا گیا جس کے بعد  لاہور اور راولپنڈی کا جی ٹی روڈ سے رابطہ 11 روز بعد بحال ہوگی۔ مظاہرین گذشتہ روز دھرنا ختم کر کے واپس لاہور پہنچ گئے۔دھرنا انتظامیہ کے مطابق ابھی مظاہرین اپنے گھر نہیں جا رہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے