کراچی (مانند نیوز ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر1.63روپے مہنگا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق  انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں نمایاں تیزی دیکھی گئی، ایک وقت میں ڈالر کی قدر ایک روپے 63 پیسے بڑھ کر 172 روپے 14 پیسے ہوگئی۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی 500 پوائنٹس سے زائد کی کمی دیکھی گئی۔واضح رہے کہ چند روز قبل سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر پاکستان کے اکانٹ میں ڈپازٹ کئے جانے کے بعد روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے