پبی (مانند نیوز ڈیسک) قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس/نوشہرہ میڈیکل کالج ایم ٹی آئی نوشہرہ کے چیئرمین بی او جی پروفیسر ڈاکٹر نور الایمان اور ماہر کارڈیولوجسٹ و سماجی کارکن ڈاکٹر مختار نے ہسپتال کا دورہ کیاڈین نوشہرہ میڈیکل کالج ڈاکٹر زاہد خان اور میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد خان نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔  میڈیکل ڈائریکٹر اور ڈین  نے ڈاکٹر مختار کو ہسپتال اور کالج کے بارے میں بریفنگ دی۔ چیئرمین بی او جی اور ان کے ہمراہ ڈاکٹر مختار  نے ہسپتال اور کالج کے مختلف شعبہ جات کا مختصر دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ چیئرمین بی او جی  نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت دی کہ مریضوں کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں ڈاکٹر مختار نے ہسپتال اور کالج انتظامیہ کو مفید مشورے دئیے اور تعاون کی یقین دہانی کرائی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے