پشاور (مانند نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی کے حق کو دھیان سے استعمال کرنا چاہیے۔

اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ فیک نیوز کا تدارک وقت کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل دور میں فیک نیوز لمحوں میں پھیل جاتی ہے۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ صوبے کو دہشت گردی کا سامنا ہے۔ قانون کی حکمرانی سے ہی قیام امن ممکن ہوسکتا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے