اسلام آباد (مانند نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کے اجلاس میں سالانہ بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔  

عرب میڈیا کے مطابق بجٹ میں متوقع اخراجات کا تخمینہ 1 ہزار 392 ارب ریال لگایا کیا گیا ہے جبکہ متوقع آمدنی 1ہزار 201 ارب ریال اور بجٹ خسارے کا تخمینہ 190 ارب ریال لگایا گیا ہے۔ 

اس موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا سرمایہ کاری سے بنیادی ڈھانچے اور لاجسٹک نظام کی استعداد میں اضافہ ہوا۔ 

انکا مزید کہنا تھا کہ مملکت کا ترقیاتی سفر جاری رکھنے اور مختلف چیلنجز سے نمٹنے کا عزم مزید مستحکم ہوا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے