جمرود (مانند نیوز ڈیسک) ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے علاقے خرکی آباد میں ریٹائرڈ استاد حاجی عصمت خان کے گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس سے گھر میں لاکھوں روپے کا گھریلو ضروری سامان جل کر خاکستر ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ حاجی عصمت خان کے بیٹے کلیم اللہ کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگ گئی تھی انہوں نے کہا کہ ان کی اطلاع پرریسکیو 1122 اہلکار فوری طورپر پہنچ گئے  اور تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ آپریشن میں آگ پر قابوں پالی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے