لاہور (مانند نیوز ڈیسک) لاہورکے علاقے جوہر ٹان میں ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بنا کر ایک کروڑ نقدی اور دوکروڑ کے زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔ ڈاکو گھر سے 3 کروڑ 40 لاکھ مالیت کی واردات کرکے فرار ہو گئے ہیں۔اس ضمن میں دائر ایف آئی آر کے مطابق مسلح ڈاکووں نے اہل خانہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور ایک کروڑ روپے کی نقدی اورایک کروڑ96 لاکھ روپے مالیت کے زیورات لے گئے۔اس کے علاوہ  ڈاکو 6 ہیرے کی انگوٹھیاں اور قیمتی گھڑیاں بھی لوٹ کر فرار ہو گئے ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔  مسلح ڈاکو ڈاکٹر نسیم نامی شہری کے گھر 1 کروڑ نقدی، 1 کروڑ 96 لاکھ کے زیورات، 4ہیرے کی انگوٹھیاں اور قیمتی گھڑیاں لوٹ کر فرار ہوگئے۔۔ درج مقدمہ کے مطابق مسلح ڈاکوں نے اہل خانہ کوتشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے