اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) ملک بھر میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد صورتحال معمول پر آ گئی۔حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم ہو گئی جس کے بعد ملک بھر میں پیٹرول پمپس کھول دیئے گئے  اور صورتِ حال معمول پر آ گئی۔سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں رہی۔یادرہے کہ بدھ سے جاری پیٹرول بحران کے سبب شہریوں کو شدیدپریشانی کاسامنا رہا، کئی پیٹرول پمپس پر میلوں تک قطاریں لگ گئی تھیں جس پرشہریوں نے حکومت کوشدیدتنقید کانشانہ بنایاتھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے