میڈرڈ (مانند نیوز ڈیسک) سپین میں برفانی طوفان آرون سے معمولات زندگی متاثر، ریکارڈ برف باری سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سپین کے مختلف علاقوں میں برف باری سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے، ٹریفک پولیس اورمقامی اہلکاروں کی جانب سے برف ہٹانے کا کام جاری رہا، سڑکوں پر بند ہونے والے ٹرکوں کو دوسری گاڑیوں کی مدد سے نکالا گیا۔یورپی ملک میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی درجے نیچے گرگیا، شدید برف باری کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے