ڈیرہ اسماعیل خان (مانند میڈیا)تھانہ شورکوٹ کی حدود بائی پاس کے قریب موٹرکار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شورکوٹ کی حدود بائی پاس کے قریب موٹرکار نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس سے لگ کر سے رحمان الدین ولد جلال الدین قوم محسود سکنہ انجم اباد شدید زخمی ہو گیا، جس کو فوری طور پر سول ہسپتال ڈیرہ منتقل کیا گیا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ہے