بٹگرام (مانند نیوز ڈیسک) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا بہترین کارکردگی کو سرہاتے ہوئے ڈی پی او بٹگرام طارق محمود خان کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دیا آئی جی پی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کے حالیہ دورہ ایبٹ آباد کے دوران اعزاز سے نوازہ ڈی پی او بٹگرام کی سربراہی میں پولیس نے حالیہ چند ماہ کے دوران 330 مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کیا جو برسوں سے مفرور چلے آرہے تھے اور اس کے ساتھ ساتھبٹگرام پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سہولیات کیلئے نیا پولیس کانفرنس ہال کی تعمیر کیا اور پولیس آفیسر کلب کی بھی تعمیر کروائی ضلع بٹگرام تمام پولیس تمام گاڑیوں کی مرمت کروائی اور چوڑ مالی ایشو پر ایلیٹ فورس کے 36 جوانوں کی چوڑ مالی تعیناتی اور امن و امان قائم کیا چائنیز کو بہترین سیکیورٹی فراہم کرنے اور آورآل لا اینڈ آرڈر کی بہتر صورت حال کو قائم کیا جس پر خیبرپختونخوا جناب معظم جاہ انصاری صاحب نے ڈی پی او بٹگرام طارق محمود خان کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقعد انعام سے نوازا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے