اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے پراپرٹی کی نئی قیمتوں پر عملدرآمد 16جنوری تک روک دیا۔ایف بی آرکے مطابق پراپرٹی کی نظر ثانی شدہ ویلیو ایشن کا اعلان 15جنوری کو کیا جائے گا، تمام چیف کمشنرز 10 دسمبر تک ویلیوایشن ریویو کمیٹیاں قائم کریں گے اور کمیٹیاں تمام رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے مشاورت کریں گی۔اعلامیے کے مطابق ایف بی آر اسٹیٹ بینک ماہرین اور ٹا ن پلانرز سے بھی مشاورت کرے گا اور کمیٹیاں 10جنوری تک تجاویز کو حتمی شکل دیں گی۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے نمائندے بھی تجاویز پیش کرسکتے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے