پشاور (مانند نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر پشاور نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر پشاور کا دورہ نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر پشاور کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ اخبار سے آپ کے دورہ پشاور کی خبر ملی ہے، ضابطہ اخلاق کے مطابق بلدیاتی الیکشن شیڈول ہونے کے بعد وزیراعظم حلقوں کا دورہ نہیں کرسکتے، وزیراعظم پاکستان ضابطہ اخلاق پر عمل کرتے ہوئے دورہ نہ کریں۔خط میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر پشاور نے مزید کہا کہ دورہ کرنے پر آپ کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے