کراچی (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کا جدید ٹرانسپورٹ سسٹم کا انتظار تقریبا ختم ہوچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان آج(جمعہ) کراچی آرہے ہیں۔اسد عمر نے کہا کہ وزیر اعظم گرین لائن جدید ٹرانسپورٹ سسٹم کے آزمائشی آپریشن کا افتتاح کریں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر اسد عمر نے اکتوبر میں گرین لائن بس چلانے کا اعلان کیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے