پشین (مانند نیوز ڈیسک) پشین میں ا ینٹینارکوٹکس فورس(اے این ایف)نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 140کلو گرام ہیروئن اور540کلو گرام مورفین برآمد کرلی۔اے این ایف نے برآمد شدہ منشیات اپنے قبضہ میں لے لی ہیں جبکہ اے این ایف کی جانب سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ اے این ایف حکام کے مطابق کے برآمد کی گئی منشیات کی عالمی منڈی میں قیمت نو کروڑ28لاکھ امریکی ڈالرز بنتی ہے۔ منشیات سمگل کی جارہی تھی۔ منشیات کی سمگلنگ میں ملوث لوگوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے بھی مارے جارہے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے