نیویارک (مانند نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔امریکی خام تیل 30 سینٹ سستا ہوگیا،0.42 فیصد کمی سے فی بیرل 71.37 ڈالر پر آگیا۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 64 سینٹ کمی ہوئی، فی بیرل قیمت 74.51 ڈالر پر آگئی۔

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment