مردان (سٹاف رپورٹر)اضغر چیمہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔اضغر چیمہ کے فیس بک پیج سے نشر ویڈیومیں پولیس ان کو لے جارہی ہے۔ان کا کہنا ہے کے ان کو ایک روزقبل بنائے گئے ویڈیو میں گرفتا کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں انہوں نے پولیس مقابلہ پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا تھا اور یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی تھی کے نثار نامی شخص اور پولیس کانسٹبل کو پولیس نے خود مارا تھا۔