برسلز (مانند نیوز ڈیسک) یورپی یونین کا اومیکرون کے خلاف موثر ویکسین کی 180 ملین خوراکیں خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین میں شامل حکومتوں نے کورونا وائرس کی تبدیل شدہ نئی قسم اومیکرون کے خلاف موثر ویکسین کی 180 ملین خوراکیں خریدنے پر اتفاق کر لیا۔یورپی رہنماؤں کے سربراہی اجلاس کے بعد یورپی کمیشن کی سربراہ اورزلا فان ڈیئر لائن نے یہ اعلان کیا۔بائیون ٹیک فائزر کمپنی نے اومیکرون ویرئنٹ کے خلاف موثرکووڈ ویکسین کا پروٹائپ 25 نومبر کو تیار کر لیا تھا اور کہا تھا کہ یہ ویکیسن مارچ تک دستیاب ہو جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے