چکدرہ (مانند نیوز ڈیسک) ملاکنڈ یو نیورسٹی اسلامیات ڈیپارٹمنٹ کے لیکچرر میاں مجاہد شاہ نے پی ایچ ڈی مکمل کر لی۔سکالر میاں مجاہد شاہ نے ”مسلمانوں اور غیر سامی مذاہب کے متبعین میں تشددکے فروغ کا تحقیقی وتقابلی جائزہ“موضوع پر پی ایچ ڈی مکمل کر لی۔ان کے ریسرچ سپر وائزر عبد الولی خان یو نیورسٹی کے اسسٹنٹ پر وفیسر ڈاکٹر محمد نعیم جبکہ بیرونی ممتحن انٹر نیشنل اسلامک یو نیورسٹی کے پر وفیسر ڈاکٹر شاہ جنید احمد ہاشمی اور ہری پور یو نیورسٹی کے پر وفیسر ڈاکٹر محمد اکرام اللہ تھے۔ملاکنڈ یو نیورسٹی اسلامک سٹڈیز کے فیکلٹی ممبرز نے ڈاکٹر میاں مجاہد شاہ کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مبارک بادی اور ان کی کوششوں کو سراہا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے