بٹگرام (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر بٹگرام اشفاق خان کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام شوکت علی نے آج کرونا ویکسینیشن کیمپ موٹروے ٹول پلازہ کا دورہ کیا اور مسافر بردار گاڑیوں کی چیکنگ اور کام کا جائزہ لیا.کیمپ میں موجود ھیلتھ سٹاف اور ریونیو کو حاضر پایا اور ان کو روڈ پر احتیاط سے ڈیوٹی کرنے کی ہدایت کی.اس موقع پر موٹروے پولیس کے افسران و اہلکاران کا تعاون بھی حاصل تھا۔ واضح رہے کہ ضلعی انتظامیہ بٹگرام این سی او سی کی گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے ”نو ویکسین نو انٹری” پر سختی سے عمل کررہی ہے اور اب تک ہزاروں افراد کو موقع پر ویکسین لگوائی جا چکی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے