اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹرز کو  مختلف رنگ کے 6 بیلٹ پیپرزد یئے گئے۔خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں ووٹر کو 6 مختلف رنگ کے بیلٹ پیپرز پر 6 ووٹ کاسٹ کئے۔ تحصیل چیئرمین یا میئر کے امیدوار کے لیے سفید رنگ کا بیلٹ پیپر تھا۔جنرل کونسلر کی نشست کے لیے سلیٹی رنگ، خواتین کی سیٹ کے لیے گلابی رنگ کا بیلٹ پیپر مختص کیا گیا۔مزدور اور کسان کے لیے ہلکے سبز رنگ، یوتھ کے لیے زرد رنگ اور اقلیت کے لیے بھورے رنگ کے بیلٹ پیپرز ووٹر کو د یئے گئے۔اس طرح سے ہر ووٹرکو ایک وقت میں 6 ووٹ کاسٹ کرنے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹرز کی آسانی کیلئے بیلٹ پیپرز کے رنگ مختص کیے گئے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے