پشاور (مانند نیوز ڈیسک) پشاور سمیت صوبے کے17اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق جے یو آئی (ف)بلدیاتی انتخابات میں بڑی جماعت کے طو ر پر سامنے آئی ہے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی نے بھی تحریک انصاف کو اپنے گڑھ میں شکست سے دوچار کیا ہے تاہم پشاورسمیت صوبے کے سترہ اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان 26دسمبر کو کیا جائے گا لیکن اس کے باوجود غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج پر ہی پشاور شہر سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے حامیوں نے جشن مناناشروع کر دیا ہے اور گزشتہ شب سے ہی بیشتر علاقوں میں زبردست جشن منایاگیا۔مٹھائیاں تقسیم کی گئیں اور کامیاب ہونے والے امیدواروں کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے