بیجنگ (مانند نیوز ڈیسک) چین کے، وسطی اور مشرقی علاقوں میں برفباری کے سبب معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے۔برفباری کے باعث ٹریفک کی آمدو رفت متاثر ہوئی، بعض مقامات پر پبلک ٹرانسپورٹ کو روکنا پڑا، صوبہ شیندونگ میں محکمہ موسمیات نے ”ییلو الرٹ“ جاری کردیا، شہریوں کو گھروں سے باہر نکلتے وقت احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کر دی گئی۔آئندہ چند روز میں مزید برفباری اور بارشوں کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے