ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) کیمیائی کھاد کی زخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی کاروائی۔04ڈیلرز کے خلاف کاروائی، 25000 روپے جرمانہ عائد۔ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کی ہدایات پر کھاد کی زخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خاتمے کے لیے ضلع بھر میں کیمیائی کھاد ڈیلرز کے خلاف کھیرا تنگ۔ اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد محمد حسان احسن نے ایگری کلچر آفیسرز کے ہمراہ تحصیل ایبٹ آباد اور حویلیاں میں کھاد ڈیلرز کا معائنہ کیا اور خیبر پختونخواہ سیکشن3 پری ونشن اینڈ ہورڈنگ ایکٹ 2020 کی خلاف ورزی پر 04 ڈیلرز کے خلاف کاروائی عمل میں لائی اور 25000 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے