ہری پور (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر II ہری پور نے آج ٹریفک پولیس کے ہمراہ پریشر ہارن کے خلاف بھرپور کارروائی عمل میں لائی اور متعدد گاڑیوں سے ہارن اتار کر ضبط کر لئے گئے. اس کے علاوہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر بھاری جرمانے عائد کئے گئے.دوسری طرف عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اسطرح کی خدمات ہنگامی بنیادوں پر اگر ٹریفک کی راوانی کو برقرار رکھنے میں کی جاٸیں تو ہری پور ٹریفک کی روانی کے مسائل میں کمی ہو سکتی ہے اور عوام کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچ سکتا ہے ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے