تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) افسوسناک خبر تخت بھائی مردان کے چارسدہ روڈ پر سلیم خان سٹاپ کے قریب ٹریفک حادثہ ریسکیو1122 اہلکار سمیت 3 افراد جانبحق۔ریسکیو1122 سٹور کیپر محمد طلحہٰ ساکن تخت بھائی جانبحق۔  راید خان اور ازلان بھی جانبحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی۔ اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ایمبولینسں، اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی. زخمیوں اور جانبحق افراد کو ایم ایم سی منتقل کر دیا۔جانبحق اور زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا-حادثہ موٹر کار بے قابو ہونے کی وجہ سے پیش آیا-

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے