پبی (مانند نیوز ڈیسک) ضلع نوشہرہ کے پانچ 5 مختلف مقامات پر روڈ ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو ئے رشکئی انٹر چینج کے مقام پر موٹر کار کی اوور سپیڈنگ کے باعث دو افراد فرہاد عمر 26 اور حمدان عمر 14 سال حا د ثے میں زخمی ہو ئے جہانگیرہ اسٹاپ کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل کا ٹائر سلپ ہونے کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں امیر جان عمر 43 سال سا کن جہانگیرہ زخمی ہوارسالپور گیٹ نمبر 07 کے مقام پر ٹریفک حادثے کے دوران نواب شاہ عمر 32 سال سا کن مردان زخمی ہواحادثہ دو موٹر سائیکلوں کے تصادم ہونے کی وجہ سے پیش آیا آرمر کالونی روڈ کے مقام پر ٹریفک حادثے کے دوران شیرن عمر 45 سال اور جان محمد عمر 32 سال سا کن مراجی زخمی ہواحادثہ موٹر سائیکل کا ٹائر سلپ ہونے کی وجہ سے پیش آیاکندی ناصر پبی کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل اور رکشہ کے تصادم کے باعث رونما ہوا جس میں عاصم علی عمر 34 سال اور بدر الدین عمر 38 سال زخمی ہو ئیحاد ثات کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیموں نے مو قع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کئے