پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوصی ھدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اویس بابر کا تحصیل جہانگیرہ کے ریسکیو بلڈنگ کے سائٹ پلان پر سی این ڈبلیو احکام کے ساتھ میٹنگ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اویس بابر نے ایس ڈی او C&W نوشہرہ انجنیئر طاہر خان اور سب انجینئر کے ساتھ تحصیل جہانگیرہ کے ریسکیو بلڈنگ کے سائٹ پلان  کے حوالے تفصیل سے گفتگو کی جبکہ تحصیل جہانگیرہ میں ریسکیو کی عمارت کے تعمیر نو کے کام پر اگلے ہفتے سے باقاعدہ طور پر کام شروع کرنے کا متفقہ فیصلہ بھی کیا گیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے