ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کپٹن ریٹا ئرڈ ندیم نا صر کی ہدایات پر صوبائی حکومت کی جانب سے چھٹیوں کے نوٹیفکیشن کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنرمحمد حسان احسن نے سکول کا دورہ کیا۔ انہوں نے سکول انتظامیہ سے ملاقات کی۔سکول معائنے کے دوران طلبہ و طالبات کو سکول بلانے اورسردی کی چھٹیوں سے متعلق حکومتی نوٹیفکیشن کی خلاف ورزی نے منڈیاں، سپلائی اور کاغان کالونی میں مختلف سکولز کا معائنہ کیا اور خلاف ورزی پر 05 سکولز کو سیل کر دیا اور کاروائی کا آغاز کیا۔قبل ازین انہو ں نے  مختلف سی این جی  اسٹیشن کا معا ئنہ کیا اورسی این جی بندش کی خلاف ورزی پر مختلف سی این جی سٹیشنزکے خلاف کاروائی عمل میں لا رہے ہیں اور ان کو سیل کیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے