نئی دہلی(مانند نیوز ڈیسک)بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے مودی حکومت کی پالیسیوں کی تنقید کرتے ہوئے کہاہے بھارت میں مسلمانوں کو نظر انداز اور برا سلوک کیا جا رہا ہے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا مسلمانوں کے ساتھ برا سلوک کیا جا رہا ہے۔ انہیں دوسرے درجے کے شہری بنایا جا رہا ہے اور ہر شعبے میں یہی حال ہے۔ مسلمانوں کو خوف زدہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے تاہم مسلمانوں کو ڈرنا نہیں چاہیے۔

معروف اداکار نے کہا وہ خوف زدہ نہیں لیکن تشویش ہے کہ بچوں کا کیا بنے گا۔ وزیراعظم مودی کو مسلمانوں کی نسل کشی سے کوئی سروکار نہیں۔ مودی نسل کشی کی دھمکیاں دینے والوں کو ٹویٹر پر فالو کرتا ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے