تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) تخت بھائی کے علاقے ملیانوں کلے ساڑوشاہ میں کمرے کی چھت گر گئی۔ ملبے تلے دبنے سے ایک بچی جانبحق جبکہ 3 بچے، خاتون اور اسکا شوہر شدید زخمی۔اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس، ریکوری وہیکل اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔:ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے متاثرہ خاندان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔اثیہ ولد عطاء اللّہ 8سال (جانبحق) عطائاللّہ 46 سال (زخمی) زوجہ عطاء اللّہ(زخمی) اقراء ولد عطاء اللّہ 10سال (زخمی) مجیب ولد عطاء اللّہ 7سال (زخمی) کائنات ولد عطاء اللّہ 4سال (زخمی) ہو گئے ہیں –