راولپنڈی (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی کے علاقے رسول نگر صادق آباد میں سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے 6 افراد کے گھر جا کر تعزیت کی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے دلی افسوس کا اظہار کیا اور مرحومین کیلئے مغفرت کی دعا کی۔ سانحہ مری میں محمد شہزاد اپنی پوری فیملی سمیت جاں بحق ہوگئے تھے۔ شہزاد اور ان کے اہل خانہ کا گزشتہ روز راول روڑ پارک میں جنازہ ادا کیا گیا جبکہ تدفین ان کے آبائی علاقے ماڈل ٹاؤن ہمک میں کی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے