مانسہرہ (مانند نیوز ڈیسک) صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں اور ڈاکٹر قاسم علی خان ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایت پر حسرت خان ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریوینیو مانسہرہ  لاری اڈہ مانسہرہ میں ٹرانسپورٹ سیکٹر میں کو رو ناسے بچاو کی ویکسینیشن کا جائزہ لیا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ، صحت کی ٹیمیں غیر ویکسین شدہ افراد کو ویکسینیشن میں مصروف ہیں جن کو اس ضمن میں ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔قبل ازین حسرت خان  ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریوینیو مانسہرہ نے پانو ڈھیری، لنگ اور ہمشیریاں کی انسپکشن کی۔ دوران انسپکشن، مذکورہ سرکاری مراکز میں سٹاف کی حاضری، ادویات کی فراہمی،محکمہ مال کے ریکارڈ کی چیکنگ کی گئی اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی باری متعلقہ سٹاف کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے