سوات (مانند نیوز ڈیسک) سوات ڈائریکٹر فوڈ کے پی کے کاشف اقبال جیلانی اور سوات اور ڈپٹی کمشنر سوات کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کاشف احسان خان نے ضلع سوات کی فلور ملوں کا معائنہ کیا  متعلقہ ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی اور فلور ملز انتظامیہ کو کو ہدایت کی گئی کہ سوات کے عوام کو اچھے معیاری آٹے کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے مزید فلور ملز انتظامیہ کو ہدایت کی گئی کہ وہ ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری سے گریز کریں بصورت دیگر ان کا گندم کا کوٹہ معطل کر دیا جائے گا اور قانون کارروائی کی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے