سیالکوٹ (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی اپنی سالگرہ کا کیک کاٹتے ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔فردوس عاشق اعوان کی سالگرہ کی مناسبت سے اہلِ خانہ نے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا۔انہوں نے ایک ویڈیواپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی، جس میں انہیں اہلِ خانہ کے ساتھ سالگرہ مناتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ سابق وفاقی وزیر و مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان فیملی کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہیں۔ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد انہیں سالگرہ کی مبارکباد دے رہی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے