اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ عوام مری جانے سے باز نہیں آرہے،مری میں تاحال بہت زیادہ گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں 15،10 سیاحتی مقامات بنا نے چاہئیں، مری میں جگہ چھوٹی ہے اورآبادی بہت زیادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ  مری میں تاحال بہت زیادہ گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں، جنہیں نکال رہے ہیں، عوام مری جانے سے بازنہیں آرہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے