میرانشاہ ( مانند نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان کے پریس کلب میں صحافیوں کے دو گروپوں کے درمیاں اس وقت ہنگامہ برپا ہوا جب ایک گروپ سے صوبائی مشیر اطلاعات بریسٹر محمد علی سیف حلف لے رہا تھا. ہنگامہ کے دوران صحافیوں کے درمیاں ہاتھا پائی بھی ہوگئی اور مشیر کو کافی وقت تک رکھے رکھا. اس وقت صوبائی وزیر اقبال وزیر، اے ڈی سی دولت خان اور دوسرے اعلی حکام موجود تھے. مخالف گروپ نے حلف لینے والے گروپ پر پریس کلب پرقبضہ، صوبائی حکومت کی طرف سے پریس کلب کو دیے گئے بیس لاکھ روپوں کی بندر بہانٹ، ضرب عضب میں مسمار شدہ مکانات کے لسٹ میں بوگس انٹری اور دیگر سنگین الزامات لگائے. بعد میں مقامی مشران اور بریسٹر سیف کے وعدے پر کہ اس مسئلے کو میں جلد دونوں گروپوں کی رضہ مندی پر حل کرادونگا بریسٹر سیف کو جانے دیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے