بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) بٹ خیلہ ٹریڈ یونین کے صدر زوار خان نے کہا ہے کے 27 سال تک صدارت کے عہدے پر رہ کر سابق ٹریڈ یونیں صدر بٹ خیلہ میں اپنی مقبولیت ختم کرکے اب عدالتوں کے ذرئعہ اپنی ناکامی چھپا رہا ہے۔ عدالتوں میں وقت خرچ کرنے کی بجائے بازار کی خدمت میں وقت خرچ کرے تاکہ خلق خدا کی مشکلات میں کمی ہو۔ انہوں نے یہ باتیں ایک اخباری بیان میں کہی۔ ان کے ساتھ پینل کے دیگر عہدیدار بھی کئی روز سے ہر بازار میں فرداً فرداً شکریہ ادا کرنے کے لیے سرگرم ہیں۔ ان کے اظہار تشکر کاسلسلہ ائندہ ہفتے بھی متوقع ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے