کراچی (مانند نیوز ڈیسک) کورونا کی پانچویں لہرنے کراچی میں پنجے گاڑ لئے، مثبت کیسز کی شرح 40.13 فیصد پر پہنچ گئی۔این سی او سی کے مطابق  گذشتہ چوبیس گھنٹے میں 2 ہزار 902 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ شہر قائد میں اب تک اومی کرون کے 430 کیسز کی تصدیق ہوئی۔دوسری جانب ملک میں کورونا کے پھیلا نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح نو اعشاریہ چار آٹھ فیصد ریکارڈ کی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے