پشاور (مانند نیوز ڈیسک) سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار افراد کے خلاف گزشتہ تین ماہ سے جاری کریک ڈاؤن کے دوران اب تک 45 ہزار سے زائد افراد کو چالان کر کے ان سے جرمانہ کی مد میں سے 45 لاکھ سے زائد رقم وصول کر کے قومی خزانہ میں جمع کرائی۔ ٹریفک پولیس پشاورٹریفک قوانین پر عمل در آمد کرانے اور شہریوں کو ٹریفک قوانین سے آگاہی دلانے کی خاطر تربیتی پروگرام کا انعقاد کرتی ہے جس کا مقصد نا صرف شہریوں کو حادثات سے بچانا بلکہ شہر میں ٹریفک مسائل پر قابو پانا بھی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے