صوابی (مانند نیوز ڈیسک) بجلی بلز میں ظالمانہ ٹیکسFPA کےخلاف آٹھ کھڑے ہوں آپ پیدل ہو یاکوئی سواری دستیاب۔موٹرسائیکل ہویا سائیکل۔رکشہ ہو یا نہ ہو ہر حالت میں27جنوری بروزجمعرات 10بجےصوابی واپڈاآفس کےسامنےجمع ہوں۔۔۔۔۔۔جب تک بجلی بلوں سےFPAکےنام سےغنڈہ ٹیکس ختم نہیں ہوگا۔۔۔۔۔عوام پربھاری ناجائز جرمانوں کاسلسلہ ختم نہیں ہوگا۔۔۔۔۔بڑےبجلی چوروں کوواپڈاافسران کی طرف سے ڈھیل اوران کو رعایت ختم نہیں ہوگی۔۔۔۔۔۔۔واپڈااہلکاروں کی لوٹ مارختم نہیں ہوگی۔۔۔۔۔تربیلہ کی رائلٹی عوام پرخرچ نہ ہوگی۔۔۔۔ ۔۔دہ حق آواز کی تحریک تھمے گی نہ رکےگی۔۔۔۔قدم بڑھاؤ اللہ کی نصرت اور عوام کا تعاون دہ حق آواز کی شامل حال رہےگی