لکی مروت (مانند نیوز ڈیسک) نیشنل بینک سرائے گمبیلا برانچ میں دن دہاڑے بڑی ڈکیتی، چار موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکو بینک کے اندر گھس کر 30/40 لاکھ روپے لے اڑے، ڈاکو واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب۔ ذرائع نمائندہ مانند محمد منیر خان

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment